Saturday, April 20, 2024

ووہان میں کورونا وبا کو مکمل شکست دینے کی خوشی میں ڈانس پارٹی کا اہتمام

ووہان میں کورونا وبا کو مکمل شکست دینے کی خوشی میں ڈانس پارٹی کا اہتمام
May 17, 2020
بیجنگ (92 نیوز) کورونا کے ابتدائی گڑھ چین کے شہر ووہان میں وبا کو مکمل شکست دینے کی خوشی میں شہریوں کی جانب سے ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ کورونا کے ابتدائی گڑھ چین کے شہر ووہان میں موذی وبا کا مکمل خاتمہ ہوچکا ہے جس کے بعد لاک ڈاؤن بھی اٹھایا جاچکا ہے۔ شہریوں نے وائرس کو شکست دینے کی خوشی میں ڈانس پارٹی کا اہتمام کیا جس میں بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی شریک ہوئے۔