Thursday, March 28, 2024

ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی سہولت کے لیے ہاٹ لائن قائم

ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی سہولت کے لیے ہاٹ لائن قائم
February 15, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) دیر آید ۔۔درست آید، دفتر خارجہ نے چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی سہولت کےلیے ہاٹ لائن قائم کردی۔ https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1228565840116830213?s=20 ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ٹویٹ میں لکھا کہ دفتر خارجہ نے ووہان میں پھنسے طلبہ کے والدین کی سہولت کے لیے ہاٹ لائن قائم کردی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر چائنہ ٹو سید قلب عباس واٹس ایپ نمبر 03215810471 پر دستیاب ہوں گے۔