Thursday, September 19, 2024

ووٹ کی طاقت نے سربراہ بنا دیا، فاروق ستار

ووٹ کی طاقت نے سربراہ بنا دیا، فاروق ستار
February 19, 2018

کراچی ( 92 نیوز )   فاروق ستار نے کہا کہ ووٹ کی طاقت نے سربراہ بنادیا، فاروق ستار نے کہا کہ آصف زرداری نے راؤ انوار کو مہاجروں کی نسل کشی کا لائسنس دیا، ان کا بیان اعتراف جرم ہے ۔

فاروق ستار نے کہا کہ زرداری نے نفرتوں کے بیج بوئے،پی پی میں موجود مہاجر ان سے سوال کریں ۔