Friday, April 26, 2024

ووٹ چوری کی ویڈیوز سے نااہل اور کرپٹ اپوزیشن کی چوری پکڑی گئی، شہبازگل

ووٹ چوری کی ویڈیوز سے نااہل اور کرپٹ اپوزیشن کی چوری پکڑی گئی، شہبازگل
November 30, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی شہبازگل نے شاہد خاقان کے بیان پر ردعمل میں کہا ووٹ چوری کی ویڈیوز سے نااہل اور کرپٹ اپوزیشن کی چوری پکڑی گئی۔

معاون خصوصی شہبازگل نے کہا کہ اپوزیشن کے اس حوالے سے شفافیت کے بھاشن منافقت ہے۔ نون لیگ کی سیاسی زندگی چھانگا مانگا کی مرہون منت ہے، شفاف انتخابات اور ای وی ایم کی بات کریں تو یہ بھاگ جاتے ہیں۔