Friday, May 10, 2024

وولٹا سائیکل ریس میں سائمن یٹس نے میدان مار لیا

وولٹا سائیکل ریس میں  سائمن یٹس نے میدان مار لیا
September 17, 2018
وولٹا( 92 نیوز) وولٹا سائیکل ریس اختتام پذیر ہو گئی ۔ برطانیہ کے سائمن یٹس نے میدان مار لیا ۔ اسٹار سائیکلسٹ نے آغاز سےمجموعی برتری پر قبضہ جمائے رکھا ،اسپین کے اینرک ماس نے  دوسری ،کولمبیا کے میگوئل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔