Friday, April 19, 2024

ونگ کمانڈر مروین مڈلکوٹ شہید، ستارہ جرأت کے جنگی کارناموں پر مبنی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری

ونگ کمانڈر مروین مڈلکوٹ شہید، ستارہ جرأت کے جنگی کارناموں پر مبنی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری
December 12, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) ونگ کمانڈر مروین مڈلکوٹ شہید، ستارہ جرأت کے جنگی کارناموں پر مبنی مختصر دورانیے کی دستاویزی فلم جاری ہو گئی۔

ڈاکیومنٹری میں پاک فضائیہ کے دلیر اور نڈر ہواباز کی خدمات کو اجاگر کیا گیا۔ شہید نے 1971 کی جنگ میں جان کا نذرانہ دیتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔