Friday, March 29, 2024

ون ڈائریکشن  کے زین ملک اور شاہ رخ خان نے ایشیائی ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا

ون ڈائریکشن  کے زین ملک اور شاہ رخ خان نے ایشیائی ایوارڈ کا میلہ لوٹ لیا
April 18, 2015
لندن(ویب ڈیسک)ون ڈائریکشن سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے زین ملک اور بالی ووڈ  کنگ خان کو ایشین ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ایوارڈ کا میلہ لندن میں منعقد ہوا جس میں فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والے ستاروں نے شرکت کر کے اسے چار چاند لگا دیئے. زین ملک کو موسیقی میں اہم خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ شاہ رخ کو بھی انکی  شوبز میں اعلی خدمات کے صلے میں ایوارڈ سے نوازا گی۔ا