Friday, April 26, 2024

 ولیکا اسپتال کی نرسوں کی مطالبات کے حق میں ہڑتال

 ولیکا اسپتال کی نرسوں کی مطالبات کے حق میں ہڑتال
July 10, 2015
کراچی(92نیوز)کراچی میں ولیکااسپتال کےنرسنگ اسٹاف نےمطالبات کیلئےہڑتال کرتےہوئےاوپی ڈی سمیت وارڈزکابھی بائیکاٹ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقےسائٹ ایریامیں محکمہ صحت کےزیرانتظام ولیکااسپتال میں نرسنگ اسٹاف نےمطالبات کی منظوری کیلئےہڑتال کردی،نرسنگ اسٹاف نےاوپی ڈی اوروارڈزمیں کام مکمل طورپربندکردیا،جس کےباعث مریضوں کوسخت مشکلات کاسامناکرنا پڑرہا ہے۔ واضح رہےنرسنگ اسٹاف کی جانب سےولیکااسپتال لانڈھی میں ڈیوٹیاں لگانے کےخلاف ہڑتال کی جارہی ہے۔