Thursday, May 9, 2024

وقت کی جدت کیساتھ آن لائن شاپنگ کے رجحان میں اضافہ

وقت کی جدت کیساتھ آن لائن شاپنگ کے رجحان میں اضافہ
October 5, 2017

لاہور ( 92 نیوز ) وقتکی جدت کیساتھ ساتھ آن لائن شاپنگ کے رجحان میں اضافہ ہوگیا ۔ عوام گھر بیٹھے مصنوعات منگوانے میں زیادہ آسانی محسوس کرتے ہیں ۔
سوئی سے لے کر مکان تک ہرچیز کے اشتہارات آن لائن ہوتے ہیں۔ اشتہارات سے متاثرہوکر شہری آن لائن شاپنگ پرمائل ہوتے ہیں۔ شہریوں کاکہنا ہے کہ مصنوعات کی آن لائن دستیابی سے ان کاکام آسان ہوجاتاہے تاہم وہ آن لائن شاپنگ سے ملنے والی اشیاکے معیارپرمطمئن نہیں۔
آن لائن شاپنگ کے رجحان پردکاندارکہتے ہیں کہ اس سے ہمیں فرق نہیں پڑتا۔