Friday, May 10, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  جاری

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس  جاری
September 3, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس مین مسئلہ کشمیر کی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں بھارت کیلئے  فضائی حدود کی بندش  کا معاملہ بھی زیر غور  آنے اور اس پر  فیصلہ  متوقع ہے ۔ دس نکاتی ایجنڈے میں ریئل اسٹیٹ ریگولرائزیشن آرڈیننس کی منظوری بھی شامل ہے، اسلامی کیلنڈر کی منظوری کا معاملہ بھی زیرغور آئیگا۔