Wednesday, April 24, 2024

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ،دوسرے مرحلے میں8سے10وزراء حلف اٹھائیں گے

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ ،دوسرے مرحلے میں8سے10وزراء حلف اٹھائیں گے
August 29, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ  کر لیا گیا ، دوسرے مرحلے میں8سے10وزراء حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اعظم سواتی کو وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، علی امین گنڈا پور اور علی زیدی کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا امکان ہے ۔