Tuesday, April 23, 2024

وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی اندرونی سکیورٹی، سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ

وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی اندرونی سکیورٹی، سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ
May 21, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، کابینہ اجلاس میں ملک کی اندرونی سکیورٹی، سلامتی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وفاقی بجٹ 12 جون کوپیش کرنے پر بھی مشاورت کی گئی۔