Sunday, May 19, 2024

وفاقی وزیرریاض پیرزادہ جواری کھلاڑیوں کے حمایتی نکلے

وفاقی وزیرریاض پیرزادہ جواری کھلاڑیوں کے حمایتی نکلے
February 25, 2017
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ جواری کھلاڑیوں کے حمایتی نکلےکہتے ہیں کھلاڑی گلی محلوں سے آتے ہیں سپاٹ فکسنگ جیسی چیزیں معمولی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق سپا ٹ فکسنگ پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کھلاڑیوں کےلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں۔ان کاکہنا ہے کہ کھلاڑی گلی محلوں سے آتے ہیں یہ چیزیں معمولی ہیں۔ ایک جواءٹیکس دے کر ہوتا ہے ا یک ٹیکس کے بغیرجو چرس دینے کا حصہ دیتا ہے وہ کھل کر فروخت کرتا ہے جو حصہ نہیں دیتا وہ پکڑا جاتا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپاٹ فکسنگ ایک غلط اقدام ہے اسے روکنے کی کوششیں کررہے ہیں۔۔