Saturday, April 27, 2024

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے
July 23, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔

 ادھر کورونا ملک میں مزید 11 زندگیاں نگل گیا۔ اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 939 تک جا پہنچی۔ گزشتہ روز کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 اعشاریہ چھ پانچ فیصد رہی۔