Friday, May 17, 2024

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے
November 1, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر بحری اُمور علی زیدی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ https://twitter.com/AliHZaidiPTI/status/1322599209086914564?s=20 وفاقی وزیر علی زیدی نے ٹویٹ کیا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، کچھ دن آئسولیٹ میں رہوں گا۔ سوشل میڈیا استعمال کروں گا اور ملک کو لوٹنے والوں کو بے نقاب کرتا رہوں گا۔