Saturday, April 20, 2024

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
May 25, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

ٹویٹ کرتے ہوئے شفقت محمود نے کورونا ٹیسٹ مثبت ہونے کی تصدیق کر دی۔ انہوں نے کہا انشااللہ وہ جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔