Friday, April 19, 2024

وفاقی وزیر اور سیکرٹری مذہبی امور کی سعودی سفیر سے ملاقات

وفاقی وزیر اور سیکرٹری مذہبی امور کی سعودی سفیر سے ملاقات
February 28, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اور سیکرٹری مذہبی امور نے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سےملاقات کی،عمرہ زائرین پر پابندی اور حج سے متعلق معاملات پر بات چیت کی گئی۔ سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ عمرہ زائرین کی حفاظت کے لیے مناسب میکنزم تیار کرنے کے بعد پابندی اٹھا لی جائے گی، جن زائرین کے ویزوں کی مدت ختم ہورہی ہے ان میں توسیع کی جائے گی۔