Saturday, April 20, 2024

وفاقی وزراء کراچی کے گیس بحران پر سنجیدہ نہیں، فردوس شمیم نقوی

وفاقی وزراء کراچی کے گیس بحران پر سنجیدہ نہیں، فردوس شمیم نقوی
September 19, 2020
کراچی (92 نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی قیادت نے وفاقی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں وفاقی وزراء کراچی کے گیس بحران پر سنجیدہ نہیں، جلد گیس کا مسئلہ وفاقی حکومت کے سامنے رکھونگا۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر نے گیس بحران پر ایم ڈی سوئی سودرن گیس سمیت بورڈ منیجمنٹ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔