Sunday, September 8, 2024

وفاقی حکومت کا سماجی خدمات کرنے والے افراد کیلئے عبدالستار ایدھی ایوارڈ کے اجراء کا اعلان

وفاقی حکومت کا سماجی خدمات کرنے والے افراد کیلئے عبدالستار ایدھی ایوارڈ کے اجراء کا اعلان
July 9, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی حکومت نے سماجی خدمات کرنے والے افراد کے لیے عبدالستار ایدھی ایوارڈ  کے اجراء کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر کامران مائیکل کہتے ہیں  کہ کل ملک  بھر کے گرجا گھروں میں ایدھی صاحب  کے لیے خصوصی دعائیہ تقریبات ہوں گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نائنٹی ٹو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔