Thursday, May 9, 2024

وفاقی حکومت کا امریکی افواج کیلئے ٹرانزٹ معاہدے میں توسیع کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا امریکی افواج کیلئے ٹرانزٹ معاہدے میں توسیع کا فیصلہ
February 11, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی حکومت نے امریکی افواج کیلئے ٹرانزٹ معاہدے میں توسیع کا فیصلہ کرلیا،امریکی اور نیٹو افواج کے کارگو ڈیوٹی اور ٹیکس ادائیگی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے امریکی اور نیٹو افواج کے کارگو ٹرانزٹ معاہدے میں 11ویں مرتبہ توسیع کی گئی ہے۔ کارگو ٹرانزٹ معاہدے میں جون 2020 تک توسیع کی گئی ہے۔ گےپاکستان کےراستے افغانستان اور افغانستان سے پاکستان کے راستے کارگو منتقل ہوں گے۔