Friday, April 26, 2024

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 4نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 4نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
July 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں 4 نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیاہے خرمنگ، نگر، ہنزہ اور شگر نئے اضلاع، گلگت بلتستان میں اضلاع کی تعداد10ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں چار نئے اضلاع کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے  اضلاع کے نام خرمنگ، نگر، ہنزہ اور شگر ہیں، گلگت بلتستان میں اضلاع کی تعداد دس ہو گئی۔