Friday, April 19, 2024

وفاقی حکومت 6کروڑ افراد کو انصاف کرڈ کی سہولت فراہم کریگی ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

وفاقی حکومت 6کروڑ افراد کو انصاف کرڈ کی سہولت فراہم کریگی ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر
June 8, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز )وفاقی  نے 6 کروڑ افراد کو انصاف کارڈ کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ چیئرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ غریب بزرگ افراد کیلئے احساس گھر بنائے جائیں گے جب کہ یتیم خانوں کی حالت بہتر کی جائے گی ۔ چیئرپرسن احساس پروگرام کا کہنا تھا کہ مستحق انڈر گریجوایٹ طلبہ کو وظائف دیے جائیں گے ، وفاقی بجٹ 2019-20  ایک کفایت شعاری پر مبنی بجٹ ہے