Monday, May 13, 2024

وفاقی بجٹ میں عوام کے لیے کوئی ریلیف نہیں ، شاہد خاقان عباسی

وفاقی بجٹ میں عوام کے لیے کوئی ریلیف نہیں ، شاہد خاقان عباسی
June 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے وفاقی بجٹ میں عوام کے لیے کوئی ریلیف نہیں۔

شاہد خاقان عباسی نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا بجٹ میں غریب آدمی کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا۔ المیہ ہے مہنگائی کو اچھا کہنے والے ملک کے وزیر دفاع ہیں۔

 انہوں نے کہا اسپیکر کو پتہ ہی نہیں ہوتا اسمبلی میں کیا ہو رہا ہے۔ انتخابی اصلاحات کا مقصد صدارتی نظام لانا ہے۔