Friday, April 19, 2024

وسیم اختر کی تقریب حلف برداری کیلئے جیل سے رہائی کے پروڈکشن آرڈر جاری

وسیم اختر کی تقریب حلف برداری کیلئے جیل سے رہائی کے پروڈکشن آرڈر جاری
August 29, 2016
کراچی(92نیوز)وسیم اختر کی تقریب حلف برداری کے لیے جیل سے رہائی کے پروڈکشن آرڈر جاری  کر دیئے گئے ،پریذ ائیڈنگ افسرامداد کھوسو نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ وسیم اختر کو حلف برداری کے لیے صبح 11 بجے پولو گراونڈ میں پیش کیا جائے۔