Monday, September 16, 2024

وزیرزراعت سے مذاکرات کے بعد کسانوں کا دھرنا ختم

وزیرزراعت سے مذاکرات کے بعد کسانوں کا دھرنا ختم
August 10, 2016
لاہور(92نیوز)کسانوں کا جی ایس ٹی اور زرعی محاصل کے خلاف لاہور میں دھرنا دیا جس میں  بڑی تعداد میں کسانوں نے شرکت کی ہے ۔  صوبائی وزیر زراعت کی مطالبات ماننے کی یقین دہانی پر احتجاج ختم کر دیا گیا ہے ۔  فرخ جاوید کا کہنا ہے ساڑھے بارہ ایکڑ سے کم زمین والوں پر زرعی انکم ٹیکس لاگو نہیں ہو گا جبکہ  زراعت پر دیگر ٹیکس بھی جلد ختم کردیں گے۔