Thursday, April 25, 2024

لاہور ‏، وزیراعلیٰ نے دوران آپریشن ویڈیو بنانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

لاہور ‏، وزیراعلیٰ نے دوران آپریشن ویڈیو بنانے کے واقعے کا نوٹس لے لیا
March 2, 2019
لاہور  ( 92 نیوز ) احمد پور شرقیہ میں انسانیت سوز واقعے کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا۔ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹر نے نے ایک مریِضہ  کی آپریشن ویڈیو بنا انسانیت شرم سے جھکا دیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو عوام کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ۔ چینل 92 نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ نے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔