Thursday, May 2, 2024

وزیراعلیٰ محمود خان کی زبان پھسل گئی، قرنطینہ کو ’’ کترینہ ‘‘ بول گئے

وزیراعلیٰ محمود خان کی زبان پھسل گئی، قرنطینہ کو ’’ کترینہ ‘‘ بول گئے
April 7, 2020
پشاور (92 نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان  کی زبان پھسل گئی۔ میڈیا سے گفتگو میں قرنطینہ کو کترینہ کہہ دیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے چینی بحران پر ایف آئی اے رپورٹ پر بات کرنے سے معذرت کی اور کہا بہتر ہوگا کہ ہم کورونا ،آئسولیشن سنٹر اور کترینہ پر بات کریں۔