Sunday, September 8, 2024

وزیراعلیٰ سندھ کا خواجہ اظہار پر حملے میں شہید بچے کے والدین سے تعزیت کا اظہار 

وزیراعلیٰ سندھ کا خواجہ اظہار پر حملے میں شہید بچے کے والدین سے تعزیت کا اظہار 
September 4, 2017

کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ کی خواجہ اظہار پر حملےمیں شہید بچے کی رہائش گاہ آمد۔

وزیراعلیٰ سندھ کا شہید بچے کے والدین سے تعزیت کا اظہار۔

وزیراعلیٰ سندھ کی بچے کے والدین کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی۔