Friday, April 19, 2024

مراد شاہ نےمدت مکمل ہونے سے قبل وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا

مراد شاہ  نےمدت مکمل ہونے سے قبل وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کردیا
May 16, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) سندھ میں نئی روایت قائم  ہو گئی ، مراد علی شاہ نے مدت مکمل ہونےسے پہلے ہی وزیر اعلیٰ ہاؤس خالی کردیا  اور اپنے گھر منتقل  ہو گئے ۔ مراد علی شاہ سرکاری امور کی انجام دہی کےلئے دفتری اوقات میں وزیر اعلیٰ ہاؤس آیاکریں گے ۔مراد علی شاہ سرکاری پروٹوکول بھی 28 مئی تک استعمال کریں گے ۔