Monday, September 16, 2024

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل دو بجے طلب کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل دو بجے طلب کرلیا
January 31, 2016
کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل دو بجے طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس سندھ سیکرٹریٹ بلڈنگ میں ہوگا جس میں  امن وامان کی صورت حال پر غور اور رینجرز اختیارات کے حوالے سے فیصلے متوقع ۔ کابینہ کے اس اہم اجلاس میں  درس گاہوں کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔