Saturday, September 7, 2024

وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر کراچی کی ملاقات
January 18, 2016
کراچی(92نیوز)وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختیار کی ملاقات۔ ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور ٹارگٹڈ آپریشن پر بات چیت کی گئی ۔