Thursday, March 28, 2024

وزیراعلیٰ بلوچستان بھی 92نیوز کی حقائق اور باوثوق خبروں کے معترف

وزیراعلیٰ بلوچستان  بھی 92نیوز کی حقائق اور باوثوق خبروں کے معترف
December 19, 2018
کوئٹہ ( 92 نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان بھی 92 نیوز کی حقائق اور باوثوق خبروں کے معترف نکلے ۔ میر جام کمال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر92نیوز کی خبر شیئر کی۔ میر جام کمال نے ٹویٹ کیا کہ حکومت بلوچستان محکمہ صحت سے متعلق سنجیدگی سے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے غیر معیاری ادویات ،غیر تربیت یافتہ عملے کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا۔