Tuesday, April 16, 2024

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا
August 24, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر وقار مسعود نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی اقتصادی ٹیم کے ساتھ اختلافات کے باعث وقار مسعود نے استعفیٰ دیا۔