Friday, April 19, 2024

وزیراعظم کی کاوش سے کشمیریوں کی آواز دنیا میں گونجی ، فردوس اعوان

وزیراعظم کی کاوش سے کشمیریوں کی آواز دنیا میں گونجی ، فردوس اعوان
August 26, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی  کاو سے کشمیریوں کی آواز دنیا میں گونجیہے ، آج مسئلہ کشمیر پر  اقوام عالم کے ضمیرجھنجھوڑنے کی ضرورت ہے ۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار ظلم کی نئی داستانیں رقم کررہی ہے،وزیراعظم آج ساڑھے5بجے مقبوضہ کشمیرکے پہلوؤں پرقوم کو اعتماد میں لیں گے۔ ان کا کہنا تا کہ اسٹیٹس کو  اور پروموٹ کرنیوالی سوچوں کے آگے عمران خان نے پل باندھا ہے، جوپاکستان کوآگےبڑھنےسےروکتے تھے وہ رکاوٹیں ہٹائی گئی ہیں۔ایک سال میں تحریک انصاف کے اصلاحات ایجنڈے میں مثبت پیش رفت ہوئی۔