Monday, September 16, 2024

وزیراعظم کی چیئرمین سینیٹ پر تنقید،بلوچستان سے 3 ن لیگی ایم این اے جماعت چھوڑ گئے

وزیراعظم کی چیئرمین سینیٹ پر تنقید،بلوچستان سے 3 ن لیگی ایم این اے جماعت چھوڑ گئے
April 1, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی چیئرمین سینیٹ  صادق سنجرانی پر تنقید ن لیگ کو مہنگی پڑگئی ، بلوچستان سے ن لیگ کے تین ارکان قومی اسمبلی استعفیٰ دے گئے

جام کمال،میر دوستین ڈومکی اور خالد مگسی نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیا۔