Tuesday, May 7, 2024

وزیراعظم کی ملکی ترقی کے منصوبوں پر مخالفین کو مناظرہ کی دعوت

وزیراعظم کی ملکی ترقی کے منصوبوں پر مخالفین کو مناظرہ کی دعوت
April 28, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملکی ترقی کے منصوبوں پر مخالفین کو مناظرہ کی دعوت دے دی ۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بجلی ،گیس ،توانائی کے منصوبوں پر  عوام سے کئے گئے وعدے پورے کیے ، سابق دور سے موازنہ کرلیں ،فرق واضح ہو جائے گا۔