Saturday, April 20, 2024

وزیراعظم کی غیر موجودگی سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا : خورشید شاہ

وزیراعظم کی غیر موجودگی سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا : خورشید شاہ
May 28, 2016
سکھر(92نیوز)اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بجٹ اجلاس میں وزیراعظم کی غیر موجودگی سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، نیا وزیراعظم مقرر کرنے کی بات سمجھ نہیں آتی ۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ کسی کی صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہئے،حکومت ٹی او آر جلد فائنل کرکے سپریم کورٹ کو خط لکھے۔