Saturday, April 20, 2024

وزیراعظم کی عوام سے ماسک پہننے اور کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کی اپیل

وزیراعظم کی عوام سے ماسک پہننے اور کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کی اپیل
April 24, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ماسک پہننے اور کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کی اپیل کردی۔

انہوں نے کہا کہ، احتیاط نہ کی تو بھارت جیسے حالات ہوسکتے ہیں، بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے۔ ادھر وفاقی وزیر اسدعمر نے عوام کو عید کی شاپنگ دن کے وقت اور جلداز جلد کرنے کا کہہ دیا۔