Thursday, March 28, 2024

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
March 2, 2017
اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ فاٹا اصلاحات سے متعلق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کی مرتب کردہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ اجلاس میں کابینہ ارکان فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے سوال پر بھی غور کریں گے۔