Friday, April 19, 2024

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، انٹرنیٹ کی بہتر کوریج، ٹیلی کام شعبے کے ایشوز پر غور

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، انٹرنیٹ کی بہتر کوریج، ٹیلی کام شعبے کے ایشوز پر غور
July 28, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، انٹرنیٹ کی بہتر کوریج، ٹیلی کام شعبے سے متعلقہ ایشوز پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں طلبہ تک انٹرنیٹ کی آسان رسائی اور سستے پیکیج کی فراہمی کیلئے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا، مشیرخزانہ، معاون خصوصی تانیہ ایدرس، چیئرمین پی ٹی اے، سی ای او یوایس ایف و دیگرشریک ہوئے۔