Thursday, April 25, 2024

وزیراعظم کی دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ پر حاضری

وزیراعظم کی دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ پر حاضری
November 7, 2020
پاکپتن (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاکپتن میں دربار حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ پر حاضری دی۔ عمران خان نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ ملکی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم آج یونیورسٹی آف حافظ آباد اور ڈی ایچ کیو اسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔