Monday, May 13, 2024

وزیراعظم کی ایف بی آر کو چار ارب روپے ٹیکس وصول کرنے پر مبارکباد

وزیراعظم کی ایف بی آر کو چار ارب روپے ٹیکس وصول کرنے پر مبارکباد
May 29, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کو 4 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ، رواں مالی سال میں ٹیکس وصولی گزشتہ مالی سال کی نسبت 18 فیصد زیادہ ہے، چار ہزار ارب روپے سے زیادہ وصول تاریخ میں پہلی بار کی گئی ہے۔