Sunday, May 19, 2024

وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو ناشتے کی دعوت، پی ٹی آئی نے انکار کردیا

وزیراعظم کی ارکان پارلیمنٹ کو ناشتے کی دعوت، پی ٹی آئی نے انکار کردیا
May 15, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ارکان پارلیمنٹ کو ناشتے پر بلا لیا۔ وزیر اعظم نے دعوت نامہ شیخ آفتاب کے ہاتھوں بھجوایا گیا جب کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیریں مزاری نے صاف انکار کر دیا ۔