Friday, April 19, 2024

وزیراعظم کل طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہونگے

وزیراعظم کل طبی معائنے کیلئے لندن روانہ ہونگے
May 21, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم میاں نواز شریف کل طبی معائنے کیلئے پانچ روزہ دورہ پر  لندن روانہ ہونگے تفصیلات کےمطابق وزیراعظم ایک بار پھر اپنے طبی معائنے کیلئے کل لندن کیلئے روانہ ہونگے ۔وزیراعظم کا دورہ پانچ روز پر محیط ہوگا،جس دوران وہ اپنے ذاتی معالج سےطبی معائنہ کرائیں گے جبکہ انکی وطن واپسی 26مئی کوہوگی ۔