Thursday, March 28, 2024

وزیراعظم کل آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے

وزیراعظم کل آرمی چیف کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے
November 23, 2016

 اسلام آباد(92نیوز)آرمی چیف کل وزیر اعظم سے الوداعی ملاقات کریں گے۔  وزیر اعظم نواز شریف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے جبکہ اس موقع پر ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔

دوسری طرف آرمی چیف سے کراچی میں  تاجر برادری  سے بھی ملاقات کی ہے جس میں تاجر برادری نے کراچی میں امن واپس لانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔