Thursday, May 2, 2024

وزیراعظم کشمیر کا مقدمہ لڑنے نیویارک پہنچ گئے

وزیراعظم کشمیر کا مقدمہ لڑنے نیویارک پہنچ گئے
September 19, 2016
نیویارک(92نیوز)مشن کشمیر  کے سلسلے میں وزیراعظم کشمیریوں کا مقدمہ لڑنے کیلئے نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ ایئرپورٹ پر وزیراعظم کے وفد کا استقبال پاکستانی سفیر اور دیگر حکام نے کیا۔ وزیراعظم  بدھ کو جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے اور بھارتی کرتوتوں سے آگاہ کرینگےوزیراعظم پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ بھی اٹھائیں گے۔