Friday, March 29, 2024

وزیراعظم کا وزارت کیڈ میں بدعنوانی کےالزامات کا سخت  نوٹس ،3 افسر معطل

وزیراعظم کا وزارت کیڈ میں بدعنوانی کےالزامات کا سخت  نوٹس ،3 افسر معطل
March 2, 2017
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم  نے وزارت کیڈ میں بدعنوانی کےالزامات کا سخت  نوٹس لےلیا ہے ۔  انکوائری ٹیم کو جعلسازی کرکےغلط معلومات فراہم کرنے  پر تین افسر معطل  کردیئے گئے ہیں  جبکہ وزارت کیڈ کے  چار جوائنٹ سیکریٹریز،  پانچ ڈپٹی سیکریٹریز  بھی تبدیل ہوئے ہیں جبکہ  دس سیکشن افسروں کو بھی عہدوں سے ہٹادیاگیا ہے۔