Friday, April 19, 2024

وزیراعظم کامتحدہ عرب امارات کے ولی عہدسے ٹیلیفونک رابطہ،دورہ پاکستان کی دعوت دی

وزیراعظم کامتحدہ عرب امارات کے ولی عہدسے ٹیلیفونک رابطہ،دورہ پاکستان کی دعوت دی
October 23, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم پاکستان عمران خانا اور  متحدہ عرب امارات کے ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے  عرب امارات کے ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت دی  ہے  جبکہ ولی عہد شیخ محمد بن زید نے وزیر اعظم کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ وزیراعظم  سعودی عرب   میں مدینہ منورہ پہنچے ، ائیرپورٹ پہنچنے پر گورنرمدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان نےاستقبال کیا۔ عمران خان اپنےوفد کے ہمراہ روضہ رسول  ؐ پر  حاضری دیں گے ، عمران خان آج بھی مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر بغیر جوتوں کے اترے۔