Friday, April 26, 2024

وزیراعظم کا فواد چودھری کو اطلاعات و نشریات کا اضافی قلمدان دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کا فواد چودھری کو اطلاعات و نشریات کا اضافی قلمدان دینے کا فیصلہ
April 12, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو اطلاعات و نشریات کا اضافی قلمدان دینے کا فیصلہ کر لیا۔ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل بھی متوقع ہے۔ وزیر اعظم نے مشاورت مکمل کر لی۔