Friday, May 10, 2024

وزیراعظم کا ساتھ دیجیے ، کورونا لاک ڈاؤن کے متاثرین کی امداد کیجیے

وزیراعظم کا ساتھ دیجیے ، کورونا لاک ڈاؤن کے متاثرین کی امداد کیجیے
April 9, 2020
 لاہور (92 نیوز) آئیے وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیجیے۔ کورونا لاک ڈاؤن کے متاثرین کی امداد کیجیے۔ وزیر اعظم ، 92 نیوز ، کورونا فنڈز ، خصوصی ٹرانسمیشن ، شرکت مشکل گھڑی میں اپنے عوام کی امداد کیلئے عمران خان خود میدان میں آگئے۔ جمعتہ المبارک کو وزیراعظم 92 نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن کا حصہ ہونگے۔ وزیر اعظم ، 92 نیوز ، کورونا فنڈز ، خصوصی ٹرانسمیشن ، شرکت 92 نیوز کی ٹرانسمیشن میں ملک کے نامور تجزیہ کار موجود ہوں گے ، جبکہ وزیر اعظم عمران خان بھی خصوصی ٹرانسمیشن کا حصہ ہوں گے ۔ وزیر اعظم ، 92 نیوز ، کورونا فنڈز ، خصوصی ٹرانسمیشن ، شرکت